مولانا سمیع الحق کی زیر صدارت طالبان کی نامزد کمیٹی کا اجلاس

پیر 3 فروری 2014 13:24

مولانا سمیع الحق کی زیر صدارت طالبان کی نامزد کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3 فروری 2014ء) مولانا سمیع الحق کی زیر صدارت طالبان کی نامزد کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں جا ری ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اجلاس میں پروفیسر ابراہیم ،مولاناعبدالعزیزاور مفتی کفایت اللہ بھی شریک ہیں۔اجلاس میں حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی حکمت عملی مرتب کی جائے گی،مذاکرات میں سود مند بنانے کے لئے مختلف پہلوؤں پر غور کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :