پشاور ، قصہ خوانی بازار میں سینما گھر میں دھماکہ ، 5 شخص جاں بحق ، 18 زخمی

اتوار 2 فروری 2014 21:29

پشاور ، قصہ خوانی بازار میں سینما گھر میں دھماکہ ، 5 شخص جاں بحق ، 18 زخمی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2فروری۔2014ء) پشاور میں قصہ خوانی بازار میں پولیس سٹیشن کے قریب سینما گھر میں دھماکہ ہوا ہے جس میں ہسپتال ذرائع کے مطابق 5 شخص جاں بحق جبکہ 18 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے، زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے. ذرائع کے مطابق دھماکہ کے وقت سینما گھر میں 150افراد موجود تھے، ہسپتال ذرائع کے مطابق 5 نعشیں ہسپتال لائی گئی ہیں، دھماکے میں ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے

متعلقہ عنوان :