پنجگورمیں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر نامعلوم سمت سے دو راکٹ فائر،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

اتوار 2 فروری 2014 17:31

پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 فروری ۔2014ء) پنجگور سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر نامعلوم سمت سے دو راکٹ فائر تفصیلات کے مطابق پنجگور چتکان بازارسے ملحقہ رکشان ندی پر قائم سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر نامعلوم سمت سے دو راکٹ فائر کیے گئے جس سے کوئی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی پولیس کے مطابق فورسز کی جوابی کاروائی کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

متعلقہ عنوان :