وزارت صنعت و پیداوار نے چینی کی مزید برآمدات کی مخالفت کر دی

ہفتہ 1 فروری 2014 17:18

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1 فروری 2014ء) وزارت صنعت و پیداوار نے چینی کی مزید برآمدات کی مخالفت کر دی، رواں سال چینی کے ذخائر کا اندازہ چھ لاکھ 67ہزار ٹن لگایا گیا تھاتاہم موجودہ اسٹاک مقامی طلب کے لئے ناکافی ہے۔

(جاری ہے)

چینی کی مقامی کھپت اڑتالیس لاکھ ٹن ہے جس میں سے پہلے ہی پانچ لاکھ ٹن کا کوٹہ برآمدات کیلئے مختص کردیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :