سندھ ،پورٹ قاسم اور کیماڑی آئل ڈپو پر حملے ہوسکتے ہیں ،حساس ادارے

ہفتہ 1 فروری 2014 16:16

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1 فروری 2014ء) حساس اداروں نے سندھ میں دہشت گرد حملوں کے خدشے کا اظہار کردیا ۔ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے اپنی رپورٹ سندھ حکومت کو ارسال کی ہے ۔

(جاری ہے)

رپورٹ میں چار پولیس افسران پر بھی جان لیوا حملوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا رپورٹ میں کہا گیا کہ یہ حملے ایک فروری سے چھ فروری تک ہوسکتے ہیں ۔رپورٹ کے مطابق کیماڑی آئل ڈپو اور پورٹ قاسم پر بھی حملے ہوسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :