اگر کرکٹرز اپنے ہی ملک میں محفوظ نہیں تو پھر دوسرے ممالک سے ٹیمیں آکر یہاں کیوں کھیلیں گی ‘ عمر اکمل ، انٹر نیشنل ٹیموں کا فیصلہ درست ہے ،ٹریفک وارڈن نے پہچاننے کے باوجود منہ پر تھپڑے مارے‘ گفتگو
ہفتہ 1 فروری 2014 16:01
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1 فروری 2014ء)کرکٹر عمر اکمل نے کہا ہے کہ اگر کرکٹرز اپنے ہی ملک میں محفوظ نہیں تو پھر دوسرے ممالک سے ٹیمیں آکر یہاں کیوں کھیلیں گی اور میرے خیال میں یہ انکا درست فیصلہ ہے ،ٹریفک وارڈن نے مجھے پہچاننے کے باوجود میرے منہ پر تھپڑ مارے اس پرحکومتی ذمہ داران کو سخت نوٹس لینا چاہیے ۔
(جاری ہے)
گلبر گ میں ٹریفک وارڈن سے جھگڑے کے بعد لبرٹی تھانے میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عمراکمل نے کہا کہ ٹریفک وارڈنز کا رویہ بالکل بھی ٹھیک نہیں ۔
اور میں نے درخواست میں اس حوالے سے بھی لکھا ۔ انہوں نے کہا کہ ٹریفک وارڈن نے مجھے پہچاننے کے باوجود میرے منہ پر تھپڑ مارے ۔ اگر کرکٹرز اپنے ہی ملک میں محفوظ نہیں تو پھر دوسرے ممالک سے ٹیمیں یہاں آ کر کیوں کھیلیں گی اور میرے خیال میں انکا یہ فیصلہ درست ہے ۔ حکومتی ذمہ داران کو اس کا نوٹس لینا چاہیے اورانہیں سنجیدگی کہ وہ ایسے حالات میں دوسری ٹیموں کو کھلانے کے لئے کیسے پاکستان لائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.