طالبان کی مرکزی شوریٰ کا اجلاس ڈپٹی امیر شیخ حالد حقانی کی سربراہی میں جاری

ہفتہ 1 فروری 2014 15:23

طالبان کی مرکزی شوریٰ کا اجلاس ڈپٹی امیر شیخ حالد حقانی کی سربراہی ..

پشاور (رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1 فروری 2014ء) طالبان کی مرکزی شوریٰ کا اجلاس ڈپٹی امیر شیخ حالد حقانی کی سربراہی میں جاری نا معلوم مقام پر جاری ہے طالبان کے دونوں بڑے شوریٰ عالی شوریٰ اور آجری شوریٰ کے نمائندوں کے علاوہ گروپ کمانڈروں کے شرکت حکومت کی طرف سے بنائی گئی چار رکنی کمیٹی کے دو ناموں پر تحفظات کا اظہار کیا تاہم حتمی فیصلہ نا ہو سکا۔

(جاری ہے)

ایک بار پھر مذاکرات کیلئے بائیس سے زائد شرائط کی فہرست تیار ہے طالبان کی طرف سے کمیٹی کے ناموں کا اعلان آج یا کل سامنے آنے کی توقع ہے۔ مکمل تفصیل کچھ دیر میں اردو پوائنٹ پر ملاحظہ کیجئے۔ یاد رہے گزشتہ روز ، حاجی عبدالوہاب، مولاناسمیع الحق،ڈاکٹر عبدالقدیر کے حوالے سے نشر کی گئی خبر سب سے اردو پوائنٹ نے دی اس طرح اردو پوائنٹ نے ایک مرتبہ پھر اپنے اعزاز دفعہ برقرار رکھا اور اس کے بعد انٹرنیشنل اور نیشنل میڈیا نے اس خبر کو نشر کیا

متعلقہ عنوان :