کراچی:بلدیہ ٹاوٴن میں رینجرزسے مقابلے میں 2مبینہ دہشتگرہلاک

جمعہ 31 جنوری 2014 22:48

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31جنوری۔2014ء) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاوٴن اتحادٹاوٴن میں رینجرزاوردہشت گردوں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

رینجرز کے ترجمان کے مطابق رینجرز پر حالیہ حملوں میں ملوث دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر رینجرز نے بلدیہ ٹاوٴن کے علاقے اتحاد ٹاوٴن میں کارروائی کی، جس میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران 2مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :