طالبان سے مذاکراتی ٹیم کے رکن میجر(ر) طالبان نمائندوں سے ملاقات کیلئے پشاور پہنچ گئے
جمعہ 31 جنوری 2014 20:10
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31جنوری۔2014ء) طالبان سے مذاکرات کیلئے تشکیل دی گئی کمیٹی کے اہم رکن میجر (ر) عامر ایک اہم مشن پر پشاور پہنچ گئے ہیں جہاں وہ طالبان نمائندوں سے ملاقاتیں کریں گے اور حکومت کی جانب سے پیغام پہنچائیں گے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق میجر(ر) عامر وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد پشاور گئے ہیں جہاں وہ طالبان نمائندوں سے ملاقاتیں کریں گے اور وزیراعظم سے ملاقات میں طے پانے والے اہم امور سے آگاہ کریں گے۔
نجی ٹی وی کے مطابق ملاقاتوں کے دوران مذاکرات سے پہلے کے مراحل طے کئے جائیں گے اور طالبان کو ان کی مذاکراتی ٹیم کی جلد تشکیل کیلئے پیغام بھی دیں گے۔ ذرائع کے مطابق میجر (ر) عامر طالبان کو مذاکرات کے فیصلے تک متناز عہ بیان سے گریز کا پیغام بھی دیں گے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.