آئندہ ہفتے پیر سے سندھ بھر میں سی این جی چوبیس گھنٹے کیلئے بند ہونگے

جمعہ 31 جنوری 2014 15:51

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31جنوری 2014ء) سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق آئندہ کے آغاز پر پیر کو صبح آٹھ بجے سے چوبیس گھنٹے کے لئے سی این جی اسٹیشنز بند کردئے جائیں گے جو منگل کی صبح کھولے جائیں گے۔

(جاری ہے)

سوئی گیس کے مطابق سی این جی اسٹیشنز بند نہ کرنے والے اسٹیشن کے خلاف کارروائی عمل میں لا کر گیس کنکشن منقطع کردی جائے گا۔

متعلقہ عنوان :