اشرف محمود وتھرہ کو قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک بنادیا گیا

جمعہ 31 جنوری 2014 15:30

اشرف محمود وتھرہ کو قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک بنادیا گیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31جنوری 2014ء) وزارت خزانہ کی جانب سے اشرف محمود وتھرہ کو قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کردیا گیا ہے، اشرف محمود وتھرہ اس سے پہلے بطور ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک خدمات انجام دے رہے تھے۔

(جاری ہے)

تجزیہ کار وں کا کہنا ہے کہ مرکزی بینک کو آئی ایم ایف سے مذاکرات، گرتے ہوئے ملکی ڈالر کے ذخائر اور مہنگائی کو لگام لگانے جیسے چیلنچز کا سامنا ہے۔

متعلقہ عنوان :