دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

جمعہ 31 جنوری 2014 13:14

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31جنوری 2014ء) دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقدار درج ذیل سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد14300 کیوسک‘ اخراج34000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد8600اخراج8600‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد7000‘ اخراج20000‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد7300ر اخراج1600ہے ۔

(جاری ہے)

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد38700‘ اخراج38700‘ چشمہ آمد43000‘اخراج43000‘ تونسہ آمد37500‘ اخراج37500‘ پنجندامد6500‘ اخراج3700‘گدوآمد34600‘ اخراج26200‘سکھر آمد24300‘ اخراج7400ور کوٹری بیراج پر آمد9385اخراجNILرہی۔تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1469.66ٹ ‘ ڈیڈلیول1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح1152.90ٹ‘ڈیڈلیول1040.00فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح642.30فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

متعلقہ عنوان :