ہمیں ملک کی سالمیت سب سے زیادہ عزیز ہے ،دہشتگردی کو ہر صورت ختم کرینگے ،وزیر اعظم نواز شریف ،مستونگ میں زائرین کی بس پر حملوں میں ملوث عناصر کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائیگی ، حکومت زائرین کو فضائی اور بحری سہولتوں کی فراہمی کیلئے اقدامات کررہی ہے ،پی آئی اے کی خصوصی پروازیں چلائی جائینگی ، وزیر اعظم کی صوبائی کابینہ کے اراکین سے گفتگو
جمعرات 30 جنوری 2014 21:24
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30 جنوری ۔2014ء) وزیراعظم میاں محمدنوازشریف نے کہا ہے کہ ہمیں ملک کی سالمیت سب سے زیادہ عزیز ہے ،دہشتگردی کو ہر صورت ختم کرینگے ، مستونگ میں زائرین کی بس پر حملوں میں ملوث عناصر کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائیگی ، حکومت زائرین کو فضائی اور بحری سہولتوں کی فراہمی کیلئے اقدامات کررہی ہے ،پی آئی اے کی خصوصی پروازیں چلائی جائیگی ۔
وہ جمعرات کو کوئٹہ میں صوبائی کابینہ کے اراکین و دیگرشرکاء کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت زائرین کو فضائی اور بحری سہولتوں کی فراہمی کیلئے اقدامات کررہی ہے۔ زائرین کے لئے پی آئی اے کی خصوصی پروازیں چلائی جائے گی۔ وزیراعظم نے کہا کہ فرقہ واریت قتل وغارت اورامن وامان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے سنگین مسائل درپیش ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.