گزشتہ روز نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالے مولانا عبداللہ ذاکری کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی

جمعرات 30 جنوری 2014 17:06

پشاور (رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30جنوری 2014ء) افغانستان کے ممتاز عالم دین گزشتہ دن نامعلوم افراد فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا سرکاری ذرائع کے مطابق مولانا عبداللہ ذاکری تحریک طالبان افغانستان کا بانی تھے اور وہ تحریک طالبان کے سربراہ ملا عمر روحانی ممتاز تھے ۔

(جاری ہے)

ان کی نمازہ جنازہ آج سہ پہر تین بجے ایوب سٹیڈیم میں ادا کردی گئی ہے جس میں ملک کے چیدہ چیدہ علماء کرام شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :