متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا

جمعرات 30 جنوری 2014 16:57

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30جنوری 2014ء) متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کرنے کی خواہش کا اظہار کردیاتقریب سے خطاب کرتے ہوئے یواے ای سفیرکے سیکریٹری مطرالمنصوری نے کہا کہ پاکستان کی معاشی مضبوطی کیلئے ہم ہرممکن سہولت فراہم کرنے کی یقین دہانی کراتے ہیں،انہوں نے کہاکہ پاکستان اورمتحدہ عرب امارت کے درمیان تعلقات میں بہتری کے وسعی ترامکانات موجود ہیں،انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں متحدہ عرب امارت کی توسط سے تیس کمپنیاں پہلے ہی کام کررہی ہیں

متعلقہ عنوان :