پنجابی ڈرامہ سیریل ” کھیچل “ کی ریکارڈنگ جاری

جمعرات 30 جنوری 2014 13:13

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30جنوری 2014ء) رائٹر ناصر نقوی ” کھیچل “ کے نام سے پنجابی ڈرامہ سیریل بنانے میں مصروف ہیں جس کی ریکارڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔

(جاری ہے)

اس پنجابی ڈرامہ سیریل میں اداکارہ نغمہ بیگم ، اورنگ زیب لغاری ، مایا ، بنش سمیت دیگر اداکار شامل ہیں جبکہ ناصر نقوی بھی طویل عرصے کے بعد ڈرامے میں اداکاری کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :