دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

جمعرات 30 جنوری 2014 13:02

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30جنوری 2014ء) دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقدار درج ذیل ہے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد13600 کیوسک‘ اخراج34000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد8800اخراج8800‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد5000‘ اخراج20000‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد7200ر اخراج1600ہے ۔

(جاری ہے)

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد35500‘ اخراج35500‘ چشمہ آمد37900‘اخراج43000‘ تونسہ آمد37500‘ اخراج37500‘ پنجندامد2800‘ اخراجNIL‘گدوآمد33500‘ اخراج24200‘سکھر آمد22400‘ اخراج7400ور کوٹری بیراج پر آمد9385اخراجNILرہی۔تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1470-55ٹ ‘ ڈیڈلیول1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح1153-55ٹ‘ڈیڈلیول1040.00فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح642.30فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

متعلقہ عنوان :