شہری بلا تاخیر کاپی والے لائسنسوں سے کمپوٹرائزڈ لائسنس حاصل کریں‘ چیف ٹریفک آفیسر لاہور
جمعرات 30 جنوری 2014 12:48
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30جنوری 2014ء) چیف ٹریفک آفیسر لاہورسہیل چوہدری نے کہا کہ ایسے شہری سے جن کے پاس لاہور شہر کا پرانا کاپی والاڈرائیونگ لائسنس ہے وہ جلد سے جلد اسے کمپوٹرائزڈ کروائیں تاکہ ان کا ریکارڈ کو کمپوٹر میں محفوظ کیا جا سکے۔ڈور ٹو ڈور لائسنسنگ پالیسی کے تحت شہری اب کاپی والے ڈرائیونگ لائسنس سے کمپوٹرائز ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے سی ٹی او آفس کے علاوہ ڈی ایچ اے فسیلیٹشن سنٹربھی جا سکتے ہیں۔
ماہ جنوری کے دوران 770شہریوں نے ڈرایئونگ لائسنس کے ٹیسٹ کیلئے اپلائی کیا،سائن ٹیسٹ اور روڈ ٹیسٹ میں 130شہری فیل جبکہ640امیدوار پاس ہوئے۔اسی طرح DHAفسیلیٹشن سنٹر سے2715شہریوں کو ڈرائیونگ لرنر پرمٹ جاری کئے گئے،210شہریوں نے زائد المیعاد ڈرائیو نگ لائسنس کی تجدید اور ڈوپلیکیٹ لائسنس اور190شہریوں نے کاپی والے مینول لائسنسوں سے کمپوٹرائزڈ لائسنس حاصل کئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.