حکومت میں اتنا دم نہیں کہ آپریشن کا فیصلہ کرسکے، منور حسن
بدھ 29 جنوری 2014 17:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2014ء) امیرجماعت اسلامی سید منورحسن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے خود طالبان سے مذاکراتی عمل سبوتاژ کیاا ور حکومت میں اتنا دم بھی نہیں آپریشن کا فیصلہ کرسکے۔
(جاری ہے)
اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران سید منور حسن نے کہا کہ 6 ماہ قبل بلائی گئی اے پی سی میں وزیر اعظم کو تمام مسائل سے آگاہ کیا گیا تھا لیکن اس کے باوجود وہ کوئی فیصلہ نہ کرسکے جس کی وجہ سے مذاکراتی عمل سبوتاژ ہوا اور اس معاملے پر سبوتاژ بھی لفظ چھوٹا ہے مگر اس سے بہترین لفظ وہ استعمال نہیں کرسکتے۔
ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت میں اتنا دم نہیں کہ آپریشن کا فیصلہ کر سکے۔ سید منور حسن کا کہنا تھا کہ امریکا کے کھانے کے دانت اور ہیں دکھانے کے دانت اور، اسامہ بن لادن شہید الشہدا ہے اس نے وہ کام کیا جو فوج اور حکومت نہیں کرسکی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.