وفاقی حکومت نے سندھ میں مزید 2 ڈپٹی اٹارنی جنرلز مقرر کردیئے

بدھ 29 جنوری 2014 16:16

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2014ء) وفاقی حکومت نے سندھ میں مزید 2 ڈپٹی اٹارنی جنرلز مقرر کردیئے ہیں ۔وفاقی حکومت کی جانب سے سندھ میں مزید 2 ڈپٹی اٹارنی جنرلز مقرر کئے جانے کے بعد سندھ میں انکی تعداداب 8ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

نئے ڈپٹی اٹارنی جنرلز میں عین الدین خان اور عزیز اللہ برڑو کراچی میں ذمے داریاں ادا کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :