مذاکرات کی دعوت سے خوشی ہوئی ،وزیر اعظم کو واقعی مس کر رہے تھے،عمران خان
بدھ 29 جنوری 2014 15:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2014ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران خطاب میں وزیر اعظم نواز شریف کو خوش آمدید کہا،انھوں نے کہا کہ وزیراعظم کی باتیں سن کر خوشی ہوئی ،ہم واقعی وزیراعظم کو مس کر رہے تھے۔
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم کے بیان کی ابھی مزید وضاحت کی ضرورت ہے،رانا ثناء اللہ کے بیان سے صوبوں کے درمیان انتشار پھیل سکتا ہے ۔
وزیر اعظم رانا ثناء اللہ کے بیان کا نوٹس لیں ، رانا ثناء اللہ کے بیان سے لگا کہ پنجابی آرمی پشتون کے خلاف کارروائی کرے گی۔ خیبر پختونخوا میں ان کے بیان پر شدید ردعمل ہے ،مذاکرات کو خفیہ نہ رکھا جائے۔وزیر اعظم کی مذاکرات کی خود نگرانی کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہوں۔پہلے بھی انہیں خود ہی نگرانی کرنی چاہئے تھی۔مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.