سعودی حکومت رواں عمرہ سیزن میں 60لاکھ جاری کرے گی ‘ 17لاکھ جاری کر دئیے

بدھ 29 جنوری 2014 15:07

مکہ مکرمہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2014ء)گزشتہ ما ہ شروع ہونے ولے عمرہ سیزن کے دوران اب تک 10لاکھ افراد عمر ہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے دوسرے ملکوں سے سعودی عرب پہنچ چکے ہیں ۔

(جاری ہے)

سعودی حکومت ابھی تک عمرہ کے لئے 17لاکھ سے زائد ویزے جاری کر چکی ہے ۔اس سال رمضان المبا ک تک جا ری رہنے والے عمر ہ سیزن کے دوران 60لاکھ ویزے جاری کئے جائیں گے۔ الیکٹرنک سٹم کے نفاذکے نتیجے میں ویز ے کی مد ت سے زائد قیا م کرنے کے رحجان پر قابو پا یا جا رہا ہے۔