لاہور کے پرائیویٹ تھیٹروں میں نئے اسٹیج ڈراموں کا آغاز ہو گیا

بدھ 29 جنوری 2014 13:54

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2014ء) صوبائی دارلحکومت لاہور کے پرائیویٹ تھیٹروں میں نئے اسٹیج ڈرامے شروع ہو گئے ۔

(جاری ہے)

محفل تھیٹر میں رائٹر حسن مراد کا اسٹیج ڈرامہ ” عشق لڑائی “ ، شالیمار تھیٹر میں رائٹر لالہ شہزاد کا اسٹیج ڈرامہ ” لال بتی “ ، ناز تھیٹر مین رائٹر ڈاکٹر اجمل ملک کا اسٹیج ڈرامہ ” فلم مزاحیہ میوزیکل کھیل “ ، الحمرا بھٹہ چوک میں رائٹر شاہ جی کا اسٹیج ڈرامہ ” محبت مل ویکدی “ اور الفلاح تھیٹر میں رائٹر نسیم وکی کا اسٹیج ڈرامہ ” میڈیم “ شروع ہو گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :