کراچی، رینجرز ہیڈ کوارٹر کے قریب دھماکا خود کش تھا،ابتدائی تحقیقات
بدھ 29 جنوری 2014 12:43
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2014ء) کراچی کے علاقے ناظم آباد میں رینجرز ہیڈ کوارٹر کے قریب دھماکا خود کش تھا،اس بات کا انکشاف ابتدائی تحقیقات میں سامنے آیا ۔دھماکے میں6افراد زخمی ہو ئے جنہیں قریب واقع عباسی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق خود کش حملہ آوور نے سچل رینجرز کے ہیڈ کوارٹر میں داخل ہونے کی کوشش کی ،روکنے پر اس نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔
دھماکے سے ڈیوٹی پر موجود6اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔آج کراچی میں ہونے والا یہ دھماکا مجموعی طور پر تیسرا دھماکا تھا جسے خود کش بتایا جا رہا ہے۔رینجرزکے مطابق دھماکے کے بعد جائے وقوع سے جسم کے حصے ملے ہیں جس کے بعد دھماکے کو خود کش حملہ قرار دیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پمز ہسپتال کے میڈیکل بورڈ کو پرویز الٰہی کی صحت کا دوبارہ جائزہ لینے کا حکم
-
بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
-
کراچی، غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت بارے تفصیلات سامنے آگئیں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.