وزیر اعظم نواز شریف کل قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے

منگل 28 جنوری 2014 20:49

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28جنوری۔2014ء) وزیر اعظم میاں نواز شریف کل قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کل قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے،توقع ہے کہ وزیر اعظم سیکورٹی کے معاملات پر ایوان میں پالیسی بیان دیں گے۔ مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کے ارکان کوایوان میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔