امریکا اورنیٹو افواج دہشتگردی کی آڑ میں اسلام کو نشانہ بنا رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان
منگل 28 جنوری 2014 15:09
اسلام آ باد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2014ء) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ امریکا اور نیٹو افواج دہشت گردی کے خلاف جنگ کی آڑ میں اسلام کو نشانہ بنا رہے ہیں۔اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم نے خطے کے بجائے ملک کی اندرونی صورتحال دارومدا کیا ہوا ہے لیکن خیبر پختون خوا اور افغانستان میں جو کچھ ہوتا ہے اس کے اثرات نہ صرف خطے پر بلکہ پوری دنیا پر مرتب ہوتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ کہا جاتا ہے امریکا 2014 میں افغانستان سے نکل جائے گا لیکن حقیقت یہ ہے کہ امریکا افغانستان سے جانے کے لئے نہیں آیا بلکہ وہ رہنے کے لئے آیا ہے، امریکا چاہتا ہے کہ اس کے 25 ہزار فوجیوں کو افغانستان میں رہنے کی اجازت مل جائے اور اسے 7 سے 9 اڈے دیئے جائیں تاکہ وہ پاکستان، چین، بھارت اور ایران سمیت جنوبی ایشیا پر اپنا اثرورسوخ قائم رکھ سکے، ہم اقتصادی کساد بازاری کی طرف جا رہے ہیں اور امریکا وسط ایشیا کی تجارت کو اپنے ہاتھ میں لینا چاہتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.