اسامہ بن لادن جیسے لوگ مرتے نہیں بلکہ دلوں میں زندہ رہتے ہیں، منور حسن
منگل 28 جنوری 2014 15:09
اسلام آ باد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2014ء) جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے کہا ہے کہ اسامہ بن لادن جیسے لوگ مرتے نہیں بلکہ ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتے ہیں۔اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ دنیا کی 60 فیصد فوج پچھلے 11 سال سے نہتے لوگوں کو شکست دینے کی کوشش کرتی رہی لیکن صرف اسامہ بن لادن کو مار دینا دنیا کی 60 فیصد فوج کی بڑی کامیابی تھی۔
انہوں نے کہاکہ اسامہ بن لادن جیسے لوگ مرتے نہیں بلکہ دلوں میں زندہ رہتے ہیں، امریکا نے پہلے اسامہ بن لادن کو دہشت گرد قرار دیا لیکن جب دہشت گرد قرار دینے سے کوئی فائدہ نہیں ہوا تو انہیں ڈیموکریٹ تصور کیا گیا۔منور حسن نے کہا کہ 12سال سے امریکا اور نیٹو نے افغانستان میں ڈیرے ڈالے رکھے اور وہاں سے امریکیوں کا واپس جانے کا کوئی ارادہ نظر نہیں آیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.