آسٹریلیا اور انگلینڈ ویمنز کے مابین پہلا ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا

منگل 28 جنوری 2014 13:44

ہوبارٹ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2014ء) آسٹریلیا اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے مابین تین ٹی 20 میچز کی سیریز کا پہلا میچ بدھ کو ہوبارٹ میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

واحد ایشز ٹیسٹ میں انگلینڈ فتحیاب رہا ، ون ڈے ایشز میں آسٹریلیا نے کامیابی حاصل کی۔ دونوں ٹیموں کے مابین دوسرا ٹی 20 میچ 31 جنوری کو میلبورن اور تیسرا 2 فروری کو سڈنی میں کھیلا جائے گا

متعلقہ عنوان :