سینئر اداکارہ نجمہ بیگم کی 6ویں برسی کل منائی جائیگی
منگل 28 جنوری 2014 13:36
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2014ء) فلم اور ٹی وی کی سینئر اداکارہ نجمہ بیگم کی 6ویں برسی کل ( جمعرات ) کو منائی جائیگی ۔ نجمہ بیگم کو پہلی پاکستانی فلم ” تیری یاد “ میں ہیروئن کا کردار ادا کرنے کا اعزاز حاصل ہے ۔
(جاری ہے)
وہ اداکارہ آشا بھوسلے کی چھوٹی بہن تھیں انہوں نے فلموں کے ساتھ ٹی وی ڈراموں میں بھی اداکاری کی اور خاص طور پر پی ٹی وی پر بچوں کے لئے پیش کی جانے والی ڈرامہ سیریل ” عینک والا جن “ میں بھی اداکاری کر کے ملک گیر شہرت حاصل کی ۔ نجمہ بیگم 30جنوری 2008ء کو اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئیں ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
-
بشری انصاری نے مداحوں کو اپنے دوسرے شوہر سے ملوا دیا
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے 2 شوٹر گرفتار
-
ہالی ووڈ فلمرسٹ کے سیٹ پراصل گولی چلنے کا معاملہ، خاتون کو 18 ماہ قید کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.