دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

منگل 28 جنوری 2014 13:35

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2014ء) دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقداردرج ذیل ہے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد14100 کیوسک‘ اخراج30000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد9500اخراج9500‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد10000‘ اخراج20000‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد6800ر اخراج1600ہے ۔

(جاری ہے)

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد37600‘ اخراج37600‘ چشمہ آمد39100‘اخراج38000‘ تونسہ آمد26900‘ اخراج26900‘ پنجندامدHeadingup‘ اخراجHeadingup‘گدوآمد32800‘ اخراج23700‘سکھر آمد20900‘ اخراج10200ور کوٹری بیراج پر آمد4495اخراجNILرہی۔تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1472.33فٹ ‘ ڈیڈلیول1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح1155.50فٹ‘ڈیڈلیول1040.00فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح643.20فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

متعلقہ عنوان :