آئی سی سی ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس دبئی میں شروع

منگل 28 جنوری 2014 12:54

آئی سی سی ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس دبئی میں شروع

دبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2014ء) آئی سی سی ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس دبئی میں شروع ہوگیا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں شرکت سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ کے سر براہذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ بگ تھری کے پوزیشن پیپر کے مخالف4بورڈز سے مشاورت ہوئی،آئی سی سی ایگزیکٹو بورڈ میں بھرپور موقف پیش کریں گے تاہم ان کا کہنا ہے کہ اجلاس سے قبل موقف کا اظہار نہیں کرنا چاہتے۔

متعلقہ عنوان :