آئی پی ایل، نیلامی کیلئے کھلاڑیوں کی فہرست جاری، کوئی پاکستانی شامل نہیں

منگل 28 جنوری 2014 12:23

آئی پی ایل، نیلامی کیلئے کھلاڑیوں کی فہرست جاری، کوئی پاکستانی شامل ..

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2014ء) پاکستانی کرکٹرزپرآئی پی ایل کے ساتویں ایڈیشن کے دروازے بھی بند کردیے گئے۔

(جاری ہے)

آئی پی ایل نے نیلامی کیلئے233کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی، آئی پی ایل کی فہرست میں کوئی پاکستانی کرکٹر شامل نہیں۔

متعلقہ عنوان :