عدالتی فیصلے میں واضح ہے کہ 3 نومبر کے اقدامات سے آئین کی خلاف ورزی ہوئی، چیف جسٹس
منگل 28 جنوری 2014 11:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2014ء) پرویز مشرف کی جانب سے 31 جولائی 2009 کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ 31 جولائی کے عدالتی فیصلے میں واضح کیا گیا ہے کہ 3 نومبر کے اقدامات سے آئین کے کس آرٹیکل کی خلاف ورزی ہوئی۔چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سر براہی میں سپریم کورٹ کا 14 رکنی لارجر بینچ سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے 31 جولائی 2009 کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست کی سماعت کر رہا ہے۔
سماعت کے دوران پرویز مشرف کے وکیل ابراہیم ستی ایڈووکیٹ کی جانب سے درخواست کے قابل سماعت ہونے کے دلائل میں کہا کہ پرویز مشرف کو آئین میں ترمیم کا اختیار دیا گیا،جس کے تحت انہوں نے 2000 میں پی سی او کے تحت اعلیٰ عدلیہ کے فاضل ججوں کے لئے نیاحلف نامہ جاری کیا اس کے علاوہ 100 سے زائد آرٹیکلز میں ترامیم کی گئیں،سابق چیف جسٹس بھی پی سی او کے تحت حلف اٹھانے والوں میں شامل تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.