مذاکرات کے نام پر الزام اور دھوکے کی سیاست کے بجائے سنجیدہ بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں ، کالعدم تحریک طالبان

پیر 27 جنوری 2014 22:21

مذاکرات کے نام پر الزام اور دھوکے کی سیاست کے بجائے سنجیدہ بنیادوں ..

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27 جنوری ۔2014ء) کالعدم تحریک طالبان نے کہا ہے کہ مذاکرات کے نام پر الزام اور دھوکے کی سیاست کے بجائے سنجیدہ بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیر کو پیر کو ایک بیان جاری کالعدم تحریک طالبا ن نے کہاکہ موجودہ حکو مت بھی ماضی کی حکومتوں کی روش پر چل پڑی ہے جنہوں نے ہمیشہ مذاکرات کو سیاسی اور جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا۔طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیاکہ ہم واضح کرتے ہیں کہ مذاکرات کے نام پر الزام اور دھوکے کی سیاست کے بجائے سنجیدہ بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں۔

متعلقہ عنوان :