بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنرسلمان بشیرمشاورت کیلئے اسلام آباد طلب

پیر 27 جنوری 2014 20:50

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27 جنوری ۔2014ء) بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنرسلمان بشیرکووطن بلا یا گیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی ہائی کمشنر کوپاک بھارت تعلقات پر مشاورت کیلئے بلایا گیا ۔

متعلقہ عنوان :