مشرف غداری کیس ،میڈیکل بورڈ کی رپورٹ پر استغاثہ کے اعتراضات کا مسودہ تیار کر لیا گیا ،(کل)پیش کئے جانے کاامکان

پیر 27 جنوری 2014 20:37

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27 جنوری ۔2014ء) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس میں میڈیکل بورڈ کی رپورٹ پر استغاثہ کے اعتراضات کا مسودہ تیار کر لیا گیا (کل)منگل کو خصوصی عدالت میں پیش کیا جائیگا پیر کو سابق صر پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس میں استغاثہ نے عسکری ادارہ برائے امراض قلب اے ایف ائی سی کے میڈیکل بورڈ کی رپورٹ پر اعتراضات کا مسودہ تیار کر لیا ہے جس میں پمز، شفاء اور آغا خان کے سویلین ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی استدعا کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

عدالتی وقت ختم ہونے کے باعث تحریری اعتراضات (کل) منگل رجسٹرار آفس میں جمع کرائے جائینگے

متعلقہ عنوان :