آسٹریلیا اور انگلینڈ ویمنز کے مابین پہلا ٹی 20 میچ بدھ کو کھیلا جائے گا

پیر 27 جنوری 2014 14:05

ہوبارٹ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27جنوری 2014ء) آسٹریلیا اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی 20 میچز کی سیریز کا پہلا میچ 29 جنوری کو ہوبارٹ میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے مابین پہلا ٹی ٹوئیٹی میچ 29جنوری کو کھیلا جائیگاجبکہ دوسرا ٹی 20 میچ 31 جنوری کو میلبورن اور تیسرا 2 فروری کو سڈنی میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

یادرہے کہ واحد ایشز ٹیسٹ میں انگلینڈ فتحیاب رہا جبکہ ون ڈے ایشز میں آسٹریلیا نے کامیابی حاصل کی۔

متعلقہ عنوان :