آسٹریلیا اور انگلینڈ ویمنز کے مابین پہلا ٹی 20 میچ 29 جنوری کو کھیلا جائے گا

پیر 27 جنوری 2014 13:35

ہوبارٹ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27جنوری 2014ء) آسٹریلیا اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے مابین تین ٹی 20 میچز کی سیریز کا پہلا میچ 29 جنوری کو ہوبارٹ میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

واحد ایشز ٹیسٹ میں انگلینڈ فتحیاب رہا جبکہ ون ڈے ایشز میں آسٹریلیا نے کامیابی حاصل کی۔ دونوں ٹیموں کے مابین دوسرا ٹی 20 میچ 31 جنوری کو میلبورن اور تیسرا 2 فروری کو سڈنی میں کھیلا جائے گا-

متعلقہ عنوان :