سعودی عرب پاکستان سے JF-17 تھنڈر خریدنے کا خواہشمند
پیر 27 جنوری 2014 12:41
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27جنوری 2014ء) سعودی عرب نے پاکستان اور چین کے تعاون سے تیار کئے جانے والے جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔
(جاری ہے)
ایک امریکی جریدے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سعودی وزارت دفاع اور سعودی فضائیہ جے ایف 17 تھنڈر پروگرام کا تفصیلی جائزہ لے رہے ہیں، اور اس منصوبے میں شرکت پر غور کیا جارہا ہے، رپورٹ میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان نے سعودی عرب کو جے ایف 17 تھنڈرطیارے مشترکہ طور پر تیار کرنے کے علاوہ ٹیکنالوجی منتقلی کی بھی پیش کش کی ہے،یہ پیشکش سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ سلمان بن سلطان کے گزشتہ ہفتے پاکستان کے دورے کے دوران کی گئی۔
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.