مولانا فضل الرحمان ہمارے دھرنے میں شامل ہوں خوش آمدید کہیں گے، جاوید ہاشمی
اتوار 26 جنوری 2014 13:54
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26جنوری 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے صدر مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ مولانافضل الرحمان کو خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف احتجاج سے کچھ حاصل نہیں ہوگا،وہ نیٹو سپلائی کے خلاف ہمارے دھرنے میں شامل ہوں خوش آمدید کہیں گے۔
(جاری ہے)
پشاور میں نیٹو سپلائی کی بندش کے لئے جاری دھرنے میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ امریکا کے ڈرون حملوں سے بےگناہ لوگ مر رہے ہیں اور رنگ روڈ پر نیٹو سپلائی کی بندش سے امریکا کو بڑا واضح پیغام ملا ہے، انہیں کارکنوں کے جذبے کا احساس ہے اسی لئے وہ دھرنے میں شریک ہوئے ہیں اور ڈرون حملوں کی بندش تک نیٹو سپلائی کے خلاف تحریک انصاف کا دھرنا غیر معینہ مدت کے لئے جاری رہے گا۔
جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ ہمارا دھرنا عوام کے لئے ہے، جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سےخیبر پختونخواحکومت کے خلاف احتجاج سے کچھ نہیں ہوگا،وہ نیٹو سپلائی کے خلاف تحریک انصاف دھرنے میں شامل ہوں، ان کو خوش آمدید کہا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.