آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی صرف پرویز مشرف نہیں سب کیخلاف کی جائے، رابطہ کمیٹی
ہفتہ 25 جنوری 2014 18:44
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25جنوری۔2014ء) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی صرف پرویز مشرف نہیں سب کے خلاف کی جائے جب کہ پرویز مشرف کے وکیل احمد رضا قصوری نے کہا ہے کہ سابق صدر کا مشکل وقت میں ساتھ دینے پر ایم کیو ایم کے شکر گزار ہیں۔کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پراحمد رضا قصوری کی قیادت میں آل پاکستان مسلم لیگ کے وفد نے رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی،وسیم اختر اور نسرین جلیل سے ملاقات کی جس کے بعد پریس کانفرنس کے دوران احمد رضا قصوری کا کہنا تھا کہ الطاف حسین اور ایم کیو ایم کے رہنماؤں نے مشکل وقت میں جس طرح پرویز مشرف کے مؤقف کی حمایت کی اس پر ہم ایم کیو ایم کے شکر گزار ہیں اور آج اس کا اظہار کرنے کےلئے ایم کیو ایم کے مرکز پر آئے ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.