Live Updates

این اے 256،الیکشن ٹریبونل نے تحریک انصاف کی اپیل مسترد کردی

ہفتہ 25 جنوری 2014 16:46

این اے 256،الیکشن ٹریبونل نے تحریک انصاف کی اپیل مسترد کردی

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25جنوری 2014ء) الیکشن ٹریبونل نے این اے 256 پر ایم کیوایم کے اقبال محمد علی کی کامیابی کیخلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست مسترد کردی ہے۔

(جاری ہے)

الیکشن ٹربیونل نے نادرا سے 67 پولنگ اسٹیشنوں پرانگوٹھوں کے نشانات سے تصدیق کرائی تھی،جس پر نادرا نے 84 ہزار748 میں سے 57 ہزار642 ووٹوں کوناقابل شناخت قراردیتے ہو ئے صرف 6 ہزار 815 ووٹ درست قراردیئے تھے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات