بختاور بھٹو زرداری چوبیس سال کی ہو گئیں، سالگرہ کراچی میں منائی

ہفتہ 25 جنوری 2014 16:06

بختاور بھٹو زرداری چوبیس سال کی ہو گئیں، سالگرہ کراچی میں منائی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25جنوری 2014ء ) سابق صدر آصف علی زردار ی اور سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے ہفتہ کو چوبیسیوں سالگرہ کراچی میں منائی۔

(جاری ہے)

پارٹی ذرائع کے مطابق سالگرہ کی تقریب نجی حثیت میں منعقد کی گئی جس میں خاندان کے افراد ، قریبی دوستوں اور پارٹی رہنماؤوں نے شرکت کی۔ بختاور بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا پر بلاول بھٹو زاردی سمیت پیپلزپارٹی کے رہنماؤوں نے انہیں سالگرہ کے تہنیتی پیغامات ارسال کئے ۔

متعلقہ عنوان :