پی ٹی سی ایل یوتھ فٹ بال کلب کا اجلاس، صدر چوہدری محمد اعجاز کا استعفیٰ قبول کر لیا

ہفتہ 25 جنوری 2014 15:31

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25جنوری 2014ء)پی ٹی سی ایل یوتھ فٹ بال کلب، اسلام آباد کی گورننگ باڈی کا اجلاس زیرصدارت نعیم احمد انصاری کی، جس میں کلب کے صدر چوہدری محمد اعجاز کا استعفیٰ قبول کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

اجلا س میں سیکرٹری محمد اعظم نے اسلام آباد بی ڈویژن فٹ بال لیگ میں کلب کی کارکردگی اور کلب کو اپنے لیگ کے آخری میچ میں کھیلنے سے روکنے پر تشویش کا اظہار کیا۔