فیصل آباد میں پنجاب یوتھ فیسٹیول کے زیر اہتمام باڈی بلڈنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا
ہفتہ 25 جنوری 2014 13:42
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25جنوری 2014ء) فیصل آباد میں پنجاب یوتھ فیسٹیول کے زیر اہتمام باڈی بلڈنگ کے مقابلوں کا انعقاد ہوا جس میں پنجاب بھر کے تن سازوں نے حصہ لیا جس میں فیصل آباد کے کھلاڑی نے میدان مار لیا۔
(جاری ہے)
مسڑ اور جونیر مسٹر پنجاب کے مقابلے میں پنجاب بھر کی 9 ڈویژن سے 100 تن سازوں نے حصہ لیا، مقابلے میں تن سازوں نے شاندار پوزنگ کرکے شائقین کو خوب محظوظ کیا، مسٹر پنجاب کا ٹائٹل فیصل آباد کے احسن گجر کے نام رہا جبکہ جونیر مسٹر پنجاب کا سہرا لاھور کے فیصل کے سر سجا، دونوں کھلاڑیوں کو انعام میں موٹرسائیکل دے گئے۔
مقابلے کے مہمان خصوصی ڈی سی او نور الامین مینگل تھے تن سازی کے مقابلوں کو شائقین کی بڑی تعداد نے دیکھا اس موقع پر ڈی سی او نور الامین کا کہنا تھا ان مقابلوں کے بعد ہم مسٹر پاکستان بھی فیصل آباد میں کروایں گئے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.