لاہور، تین ڈپٹی اٹارنی جنر ل کے تقرر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

جمعہ 24 جنوری 2014 20:02

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 جنوری ۔2014ء) وزات قانون انصاف نے تین ڈپٹی اٹارنی جنر ل کے تقرر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے وزارت انصاف و قانون نے صدر مملکت کی منظوری کے بعد وقاص قدیرڈار،میاں عرفان اکرم اور ظفراقبال کے بطور ڈپٹی اٹارنی جنرل تقرر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :