اے سی ایل سی کی کارروائیاں ،11ملزمان گرفتار ،8گاڑیاں برآمد

جمعہ 24 جنوری 2014 16:43

کراچی ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24جنوری 2014ء ) اینٹی کار لفٹنگ سیل ( اے سی ایل سی ) کے عملے نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے بعد 11 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے چھینی و چوری کی گئی 8 گاڑیاں برآمد کرلیں ۔