وی آئی پیز کیساتھ ڈیوٹی کرنیوالے ایلیٹ فورس کے اہلکاروں کو واپس بلا نے کے فیصلہ ،آپریشنل ڈیوٹی سر انجام دینگے
جمعہ 24 جنوری 2014 16:37
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24جنوری 2014ء) وی آئی پیز شخصیات کیساتھ ڈیوٹی کرنے والے ایلیٹ فورس کے اہلکاروں کو واپس بلا نے کا فیصلہ کر لیا گیا ،صدر ، وزیر اعظم،گورنر اور وزریر اعلیٰ اور چیف جسٹس اس سے مستثنیٰ ہوں گے ۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ آئی جی پنجاب نے تمام ضلعی انچارج کو ہدایات جاری کرتے ہوئے وی آئی پیز کے ساتھ ڈیوٹی کرنے والے ایلیٹ فورس کے تمام اہلکاروں کو واپس بلانے کے احکامات جاری کئے ہیں جبکہ آئندہ سے ایلیٹ فورس کے اہلکا رصرف آپریشنل ڈیوٹی سر انجام دیں گے ۔
حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ صدر ، وزیر اعظم ، گورنر ، وزیر اعلیٰ اور چیف جسٹس اس سے مستثنیٰ ہوں گے اور ان شخصیات کی لاہور سمیت صوبہ میں موجودگی کے دوران ایلیٹ فورس کے اہلکار حفاظتی ڈیوٹیاں سر انجام دیں گے۔یاد رہے کہ ایلیٹ فورس کے اہلکاروں کی ایک بڑی تعداد وی آئی پیز کے ساتھ ڈیوٹیوں پر تعینات ہے ۔مزید اہم خبریں
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کروادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.