فاسٹ بولر لسیتھ مالنگا کے موٹاپے نے سری لنکن بورڈ کو پریشانی میں مبتلا کردیا

جمعہ 24 جنوری 2014 12:42

کولمبو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24جنوری 2014ء) فاسٹ بولر لسیتھ مالنگا کے موٹاپے نے سری لنکن بورڈ کو پریشانی میں مبتلا کردیا۔

(جاری ہے)

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چیف سلیکٹر سنتھ جے سوریا نے کہاکہ ٓپ اس بات کو جھٹلا نہیں سکتے کہ مالنگا اس وقت سنجیدہ نوعیت کے فٹنس مسائل سے دوچار ہے، اگر وہ سخت محنت اور خود کو بہتر بنانے کے لیے تیار ہے تو پھر ہم اسے نظر انداز نہیں کرسکتے، فٹ مالنگا ہمارے مستقبل کے منصوبوں میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :