آسٹریلین اوپن، ثانیہ مرزا کی جوڑی مسکڈ ڈبل کے فائنل میں
جمعہ 24 جنوری 2014 12:34
میلبورن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24جنوری 2014ء) بھارت کی ثانیہ مرزا آسٹریلین اوپن میں مسکڈ ڈبلز ٹائٹل سے ایک قدم کی دوری پر ہیں ۔انہوں نے روما نیہ کے ہوریا ٹکاوٴ کے ہمراہ فائنل تک رسائی حاصل کر لی ۔
(جاری ہے)
سال کے پہلے گرینڈ سلیم ایونٹ میں ثانیہ اور ہوریا کی جوڑی نے ایک روز پہلے اعصام الحق اور یولیاگارگز کے پیئر کو شکست دی۔سیمی فائنل میں ثانیہ اور رومانیہ کے ہوریا ٹکاوٴ نے آسٹریلین جوڑی کے خلاف عمدہ کھیل پیش کیا۔ثانیہ اور ہوریا پہلا سیٹ تو ہار گئے لیکن اگلا سیٹ چھ تین جیت کر مقابلہ برابر کیا اور پھر فیصلہ کن سیٹ دس دو سے اپن نام کر کے فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.